کاپی رائٹ

کاپی رائٹ © یو این ویمن
صنفی برابری اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اقوامِ متحدہ کا ادارہ
جملہ حقوق محفوظ

ویب سائٹ ہذا پر دیا گیا کوئی بھی مواد ناشر کی تحریری اجازت کے بغیر کلی یا جزوی طور پر، کسی شکل میں یا کسی بھی الیکٹرانک یا مکینکل طریقے سے، بشمول فوٹوکاپی یا ریکارڈنگ کے ذریعے، یامعلومات ذخیرہ کرنے اور حاصل کرنے کے کسی بھی نظام کے ذریعے،  ازسرنو تیار یا منتقل نہیں کیا جا سکتا، ماسوائے اس کے جو یو این ویمن اور صارف کے درمیان ویب سائٹ کے استعمال کے معاہدے   میں بیان کیا گیا ہو۔ مواد کو کلی یا جزوی طور پر، فروخت کے سلسلے میں یا غیرتجارتی تقسیم کے لئے، ازسرنو تیار کرنے یا ترجمہ کرنے کی اجازت کے لئے درخواستیں درج ذیل کے نام بھجوائی جائیں:

UN Women
Attn: Carlotta Aiello
Communications and Advocacy Section
220 East 42nd Street
New York, NY 10017 USA
E-mail: [ ظاہر کرنے کے لیے کلک کریں۔ ]
Fax: +1 646 781-4444

یو این ویمن کا نام اور اس کا لوگو بلاشرکت غیرے یو این ویمن کی ملکیت ہے۔ انہیں بین الاقوامی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ بلااجازت استعمال ممنوع ہے۔ یو این ویمن کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر انہیں نقل یا ازسرنو تیار نہیں کیا جا سکتا۔

news
Latest news