• یو این ویمن ہیڈکوارٹرز
  • ایشیا اور پیسیفک
29
results found
UN Women
پاکستان
Domain menu for UN Women - Pakistan (main)
  • ہمارا تعارف
    • یو این ویمن کا تعارف
    • ایگزیکٹو ڈائریکٹر
    • کنٹری آفس ڈائریکٹوریٹ
    • رہنما دستاویزات
    • احتساب
      • تحقیقات
    • روزگار
    • پروکیورمنٹ
    • ہماری رابطہ معلومات
  • ہماری سرگرمیاں
    • صنفی برابری کے شعبے میں پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داریاں
    • جدت آمیز صنفی سرگرمیوں کے لئے سرمایہ کی فراہمی
    • نقصان دہ عادات اور رسم ورواج سے تحفظ
    • نجی اور عوامی زندگی میں بطور قائد خواتین کا کردار
    • خواتین کی معاشی خودمختاری
    • بین الحکومتی معاونت
    • اقوامِ متحدہ کے نظام میں باہمی رابطہ
  • خبریں، تقریبات اور سرگرمیاں
    • کہانیاں
    • میڈیا رابطہ
  • ڈیجیٹل لائبریری
    • اشاعت
    • ویڈیوز
  • اشتراک
    • حکومتِ پاکستان کے ساتھ اشتراکِ عمل
    • سِوِل سوسائٹی
    • نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری
    • یو این سسٹم کوآرڈینیشن

Breadcrumb

  1. مرکز

ہماری سرگرمیاں

تمام انسانی ترقی اور انسانی حقوق کے مسائل صنفی جہت رکھتے ہیں۔ ہم ترجیحی شعبوں پر ہیں جو خواتین کی مساوات کے لیے بنیادی ہیں، اور جو تمام شعبوں میں ترقی کو کھول سکتے ہیں

Image
SDG 5
صنفی برابری کے شعبے میں پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داریاں
یو این ویمن، حکومتِ پاکستان کے ساتھ مل کر صنفی برابری اور خواتین کی خودمختاری کے شعبوں میں پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے متعلق سرگرمیوں کی نگرانی، ان پر عملدرآمد، رپورٹنگ اور پاسداری کو مستحکم بنانے کے لئے سرگرم عمل ہے
Image
Ring the Bell celebrations at Pakistan Stock Exchange 2023
جدت آمیز صنفی سرگرمیوں کے لئے سرمایہ کی فراہمی
پاکستان میں صنفی برابری اور خواتین کی خودمختاری سے متعلق سرگرمیوں کے لئے سرمایہ کی فراہمی ناکافی ہے جبکہ مالی شمولیت کی سہولیات بھی سب لوگوں کو برابر میسر نہیں ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی خواتین کی ترقی میں آج بھی رکاوٹیں درپیش ہیں اور ملکی ترقی کے لئے ان سرگرمیوں کے ثمرات محدود ہیں۔
Image
Alt Text
نقصان دہ عادات اور رسم ورواج سے تحفظ
پاکستان میں نجی اور عوامی زندگی میں خواتین کو مختلف اقسام کے تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے اثرات نہ صرف عوامی زندگی میں ان کی محدود شمولیت، اور نقل وحرکت میں رکاوٹوں کی شکل میں دیکھنے کو ملتے ہیں بلکہ ان کے اندر خوداعتمادی کی بھی کمی ہے
Image
Alt Text
نجی اور عوامی زندگی میں بطور قائد خواتین کا کردار
پاکستان میں امن وسلامتی کی صورتحال پر علاقائی تنازعات آج بھی گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ تنازعات کے محرکین مثلاً پرتشدد انتہاپسندی اور موسمیاتی آفات جیسے ہنگامی حالات خواتین اور نوجوانوں کو ضرورت سے زیادہ متاثر کرتے ہیں۔
Image
Alt Text
خواتین کی معاشی خودمختاری
پاکستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری کی راہ میں محدود نقل وحرکت، مہارتوں تک رسائی میں حائل رکاوٹوں، غیررسمی کاروباری طریقوں اور سرگرمیوں، اور منڈیوں، ٹیکنالوجی اور سرمائے تک رسائی کے فقدان سمیت مختلف عوامل مشکلات کا باعث بنتے ہیں۔
Image
بین الحکومتی معاونت
اقوامِ متحدہ کے بین الحکومتی فورمز میں رکن ریاستیں مل بیٹھ کر صنفی برابری کی عالمی اقدار اور معیارات پر بحث کرتی ہیں اور ان پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ یو این ویمن اپنے کنٹری پروگراموں کے ذریعے ان اقدار اور معیارات کو عملی جامہ پہنانے میں بھی معاونت فراہم کرتا ہے۔
Image
اقوامِ متحدہ کے نظام میں باہمی رابطہ
کثیرثقافتی نظام کے مختلف اجزاء مل کر کام کریں تو کہیں بہتر نتائج سامنے آ سکتے ہیں – اور کمیاب وسائل کو بھرپور طریقے سے استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے نظام میں یو این ویمن کو خواتین کے حقوق اور مواقع کو صحیح معنوں میں حقیقت کا روپ دینے کی کوششوں کی قیادت کرنے، انہیں فروغ دینے اور باہمی رابطہ کی سرگرمیاں انجام دینے کا فریضہ سونپا گیا ہے۔
Follow us
  • Facebook
    Facebook
  • Twitter
    Twitter
  • Instagram
    Instagram
  • LinkedIn
    LinkedIn
  • YouTube
    YouTube
  • Flickr
    Flickr
  • News feed
    News feed
  • Donate
    Donate
UN Women

کاپی رائٹ © یو این ویمن

Domain menu for UN Women - Pakistan (alt)
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی نوٹس
  • معلومات کا تحفظ
  • تحقیقات
  • روزگار
  • پروکیورمنٹ
  • ہماری رابطہ معلومات
  • ہمارا تعارف
    • یو این ویمن کا تعارف
    • ایگزیکٹو ڈائریکٹر
    • کنٹری آفس ڈائریکٹوریٹ
    • رہنما دستاویزات
    • احتساب
      • تحقیقات
    • روزگار
    • پروکیورمنٹ
    • ہماری رابطہ معلومات
  • ہماری سرگرمیاں
    • صنفی برابری کے شعبے میں پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داریاں
    • جدت آمیز صنفی سرگرمیوں کے لئے سرمایہ کی فراہمی
    • نقصان دہ عادات اور رسم ورواج سے تحفظ
    • نجی اور عوامی زندگی میں بطور قائد خواتین کا کردار
    • خواتین کی معاشی خودمختاری
    • بین الحکومتی معاونت
    • اقوامِ متحدہ کے نظام میں باہمی رابطہ
  • خبریں، تقریبات اور سرگرمیاں
    • کہانیاں
      • Test
    • میڈیا رابطہ
  • ڈیجیٹل لائبریری
    • اشاعت
    • ویڈیوز
  • اشتراک
    • حکومتِ پاکستان کے ساتھ اشتراکِ عمل
    • سِوِل سوسائٹی
    • نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری
    • یو این سسٹم کوآرڈینیشن